رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

كَفَى بِالْمَرْءِ إِثْمًا أَنْ يَحْبِسَ عَمَّنْ يَمْلِكُ قُوتَهُ

”آدمی کے گنہگار ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ اپنے ماتحتوں کی روزی (تنخواہ) روک لے“۔

[صحیح مسلم:2312]