مسجد کو دوسری جگہ منتقل کرنا کیسا ہے؟
مسجد کو بلا وجہ دوسری جگہ منتقل کرنا درست نہیں۔ البتہ
- اگر پہلی مسجد بے آباد ہوجائے
- اس سے دو مقاصد پورے نہ ہورہے ہوں۔ جو تعمیر مسجد کے پیش نظر ہوتے ہیں تو ایسے حالات میں مسجد کو دوسری جگہ منتقل کیا جاسکتا ہے۔
لجنۃ العلماء للافتاء فتوی نمبر: 160