مسجد کو دوسری جگہ منتقل کرنا کیسا ہے؟

مسجد کو بلا وجہ دوسری جگہ منتقل کرنا درست نہیں۔ البتہ

  1. اگر پہلی مسجد بے آباد ہوجائے
  2. اس سے دو مقاصد پورے نہ ہورہے ہوں۔ جو تعمیر مسجد کے پیش نظر ہوتے ہیں تو ایسے حالات میں مسجد کو دوسری جگہ منتقل کیا جاسکتا ہے۔

لجنۃ العلماء للافتاء فتوی نمبر: 160