امام مطرف رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
“مجھ پر جب بھی کوئی مصیبت ٹوٹی، جو بہت بڑی محسوس ہوئی؛ تو اپنے گناہوں کا خیال آتے ہی، وہ مجھے حقیر لگنے لگی!”
(ربیع الابراا للزمخشری: 342/1)