امام مطرف رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

“مجھ پر جب بھی کوئی مصیبت ٹوٹی، جو بہت بڑی محسوس ہوئی؛ تو اپنے گناہوں کا خیال آتے ہی، وہ مجھے حقیر لگنے لگی!”

(ربیع  الابراا للزمخشری: 342/1)