منکرات اور برائیاں جہاں بھی ہوں، حسب استطاعت ان کو روکنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ عصر حاضر میں سیاسی اتار چڑھاؤ کے سبب معاشرے میں کو اخلاقی بگاڑ پیدا ہوا ہے، پارٹی بازی اور سیاسی گروہ بندی سے اوپر اٹھ کر اس کی اصلاح کی بہت ضرورت ہے۔
اللہ تعالیٰ توفیق دے۔