عصر سے قبل چار رکعات نوافل

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

رَحِمَ اللَّهُ امْرَأً صَلَّى قَبْلَ الْعَصْرِ أَرْبَعًا.

’’اللہ تعالیٰ اس شخص پر رحم فرمائے جو عصر سے پہلے چار رکعتیں پڑھے‘‘۔

[سنن أبی داؤد: 1271]