حضرت یعلی عامریؓ فرماتے ہیں:
جَاءَ الْحَسَنُ وَالْحُسَيْنُ يَسْعَيَانِ إِلَى النَّبِيِّ ﷺفَضَمَّهُمَا إِلَيْهِ
”حضرت حسن اور حضرت حسین رضی اللہ عنہما دوڑےدوڑے نبی کریمﷺ کے پاس آئے آپ نے انہیں سینے سے لگا لیا“۔
[سنن ابن ماجه:3666]