نماز اور صدقہ کی قبولیت کی شروط
رسول اللہ نے فرمایا:
«لَا تُقْبَلُ صَلَاةٌ بِغَيْرِ طُهُورٍ وَلَا صَدَقَةٌ مِنْ غُلُولٍ، وَكُنْتَ عَلَى الْبَصْرَةِ».
”طہارت کے بغیرنماز قبول نہیں ہوتی اور نا جائز طریقے سے کئے ہوئے صدقہ قبول نہیں ہوتا”۔
(صحیح مسلم: 224)