نماز اور صدقہ کی قبولیت کی شروط

رسول اللہ نے فرمایا:

«لَا تُقْبَلُ صَلَاةٌ بِغَيْرِ طُهُورٍ وَلَا صَدَقَةٌ مِنْ غُلُولٍ، وَكُنْتَ عَلَى الْبَصْرَةِ».

”طہارت کے بغیرنماز قبول نہیں ہوتی اور نا جائز  طریقے سے کئے ہوئے صدقہ قبول نہیں ہوتا”۔

(صحیح مسلم: 224)