نماز عید میں عورتوں کی شرکت
سیدہ ام عطیہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:
ہمیں حکم دیا گیا کہ ہم حائضہ عورتوں، دو شیزاؤں اور پردہ والیوں کو عید گاہ لیکر جائیں۔ البتہ حائضہ عورتیں مسلمانوں کی جماعت اور شریک ہوں اور وہ عید گاہ سے الگ رہیں۔
(صحیح بخاری: 981)