جهنم اور نفاق سے برات
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
«مَنْ صَلَّى لِلَّهِ أَرْبَعِينَ يَوْمًا فِي جَمَاعَةٍ يُدْرِكُ التَّكْبِيرَةَ الْأُولَى كُتِبَتْ لَهُ بَرَاءَتَانِ بَرَاءَةٌ مِنْ النَّارِ وَبَرَاءَةٌ مِنْ النِّفَاقِ».
’’جس نے اللہ کی رضا کے لیے چالیس دن تک تکبیرِ اولیٰ کے ساتھ با جماعت نماز پڑھی تو اس کے لیے دو قسم کی برأت لکھی جائے گی: ایک آگ سے برأت، دوسری نفاق سے برات‘‘۔
[سنن الترمذی: 241]