نیو ائیرنائٹ منانا یہود و نصاری کا طریقہ
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
“لَتَتَّبِعُنَّ سَنَنَ مَنْ قَبْلَكُمْ شِبْرًا بِشِبْرٍ وَذِرَاعًا بِذِرَاعٍ حَتَّى لَوْ سَلَكُوا جُحْرَ ضَبٍّ لَسَلَكْتُمُوهُ قُلْنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ الْيَهُودَ وَالنَّصَارَى قَالَ فَمَنْ”.
تم لوگ پہلی امتوں کےطریقوں کےقدم بقدم پیروی کرو گے یہاں تک کہ اگر وہ لوگ کسی سانڈے کے بل میں داخل ہوئے ہوں گے تو تم اس میں داخل ہوگے۔ ہم نے پوچھا یارسول اللہ ﷺ! کیا آپ کی مراد پہلی امتوں سے یہودونصاریٰ ہیں؟ آپ نے فرمایا پھر کون ہو سکتا ہے؟
[صحیح البخاری: 3456]