نیو ائیر نائٹ منانا حرام ہیں

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:

“تم لوگ پہلی امتوں کے طریقوں کے قدم بقدم پیروی کرو گے، یہاں تک کہ اگر وہ لوگ کسی ساہنہ کے سوراخ میں داخل ہوئے ہوں گے تو تم اس میں داخل ہوگے۔ ہم نے پوچھا یا رسول اللہ ﷺ! کیا آپ کی مراد پہلی امتوں سے یہود و نصاری ہیں؟ آپ نے فرمایا پھر کون ہو سکتا ہے؟”

(صحیح بخاری: 3456)