رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
جو شخص کسی عورت کو اس کے شوہر سے، یا غلام کو مالک سے بر گشتہ کرے، وہ ہم میں سے نہیں۔
(سنن ابی داود: 2175)