رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

جو شخص کسی عورت کو اس کے شوہر سے،  یا غلام کو مالک سے بر گشتہ کرے، وہ ہم میں سے نہیں۔

(سنن ابی داود: 2175)