گناہ کی خواہش کو ختم کرنا

الامام الزاھد ابو سلیمان الدارانی رحمہ اللہ

جو گناہ کو ترک کرنے میں سچا ہو، اللہ اس کے دل سے گناہ کی خواہش ختم کر دیتا ہے۔ اللہ کے شایان شان  نہیں کہ وہ کسی دل کو اس شہوت کے زریعے آزمائش میں ڈالے جو اس کی خاطر ترک کردی گئ ہو۔