گندے شیطانی کام
يٰۤاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِنَّمَا الۡخَمۡرُ وَالۡمَيۡسِرُ وَالۡاَنۡصَابُ وَالۡاَزۡلَامُ رِجۡسٌ مِّنۡ عَمَلِ الشَّيۡطٰنِ فَاجۡتَنِبُوۡهُ لَعَلَّكُمۡ تُفۡلِحُوۡنَ۞
’’اے لوگو جو ایمان لائے ہو! بے شک شراب، جوا اور شرک کے لیے نصب کردہ چیزیں اور فال کے تیر سراسر گندی چیزیں اور شیطانی کام ہیں، سو اس سے بچو، تاکہ تم فلاح پاؤ‘‘۔
[المائدة: 90]