جنت کے سمندر

رسول اللہﷺنےفرمایا

” قَالَ إِنَّ فِي الْجَنَّةِ بَحْرَ الْمَاءِ وَبَحْرَ الْعَسَلِ وَبَحْرَ اللَّبَنِ وَبَحْرَ الْخَمْرِ ثُمَّ تُشَقَّقُ الْأَنْهَارُ بَعْدُ “

”جنت میں پانی کا سمندرہے، شہدکا سمندر ہے، دودھ کا سمندرہے اور شراب کا سمندر ہے، پھراس کے بعد چھوٹی چھوٹی نہریں نکلتی ہیں”۔

(سنن الترمذی:2571، اسنادہ صحیح)