ہر قسم کے نقصان سے بچنے کا وظیفہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
ایسا کوئی شخص نہیں ہے جو ہر روز صبح و شام کو تین بار (یہ کلمات) پڑھے اور اسے کوئی چیز نقصان پہنچا دے۔
{بِسْمِ اللَّهِ الَّذِي لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْءٌ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ}
[سنن الترمذی: 3388]
![ہر قسم کے نقصان سے بچنے کا وظیفہ ہر قسم کے نقصان سے بچنے کا وظیفہ](https://alulama.org/wp-content/uploads/2023/10/798963d8-ae7d-4a9d-b3cc-de62e9eb3591.jpeg)