ہر قسم کے نقصان سے بچنے کا وظیفہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
ایسا کوئی شخص نہیں ہے جو ہر روز صبح و شام کو تین بار (یہ کلمات) پڑھے اور اسے کوئی چیز نقصان پہنچا دے۔
{بِسْمِ اللَّهِ الَّذِي لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْءٌ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ}
[سنن الترمذی: 3388]