انبیاء کے رتبے میں غلو کی ممانعت
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
لَا تُطْرُونِي كَمَا أَطْرَتِ النَّصَارَى ابْنَ مَرْيَمَ فَإِنَّمَا أَنَا عَبْدُهُ، فَقُولُوا: عَبْدُ اللَّهِ وَرَسُولُهُ
”مجھےمیرے مرتبے سے زیادہ نہ بڑھاؤ جیسے عیسیٰ ابن مریم علیہما السلام کو نصاریٰ نے ان کے مرتبے سے زیادہ بڑھا دیا ہے۔ میں تو صرف اللہ کا بندہ ہوں ، اس لیے یہی کہا کرو کہ میں اللہ کا بندہ اور اس کا رسول ہوں“۔
[صحیح البخاری:3445]