اپنے بھائی کو مصیبت پر تسلی دینا
نبی کریمﷺ نے فرمایا:
مَا مِنْ مُؤْمِنٍ يُعَزِّي أَخَاهُ بِمُصِيبَةٍ، إِلَّا كَسَاهُ اللَّهُ سُبْحَانَهُ مِنْ حُلَلِ الْكَرَامَةِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ.
”جو کوئی مومن اپنے بھائی کو کسی مصیبت پر تسلی دیتا ہے ، اللّٰہ تعالیٰ اسے قیامت کے دن عزت کا لباس پہنائے گا“۔
[سنن ابن ماجة:1601]