كَانُوا يَسْتَحِبُّونَ أَنْ يُسَوُّوا بَيْنَ أَوْلَادِهِمْ حَتَّى فِي الْقُبَلِ
“صحابہ کرام، تابعین اپنی اولاد کے درمیان برابری اور مساوات کو مستحب سمجھتے تھے؛ یہاں تک کہ بوسہ دینے میں بھی!”
امام ابراھیم النخعی رحمه الله
العیال لابن ابی الدنیا:250