دل کی شفاء کے پانچ سنہری اصول

 

دل کی دوا پانچ چیزوں میں ہے

1️⃣ تدبر کے ساتھ تلاوتِ قرآن
2️⃣ خالی پیٹ (کم کھانا)
3️⃣ قیام اللیل (تہجد)
4️⃣ سحر کے وقت رونا گڑگڑانا
5️⃣ نیک لوگوں کی صحبت

✍🏻 امام يحيى بن معاذ رحمه الله
[صفة الصفوة: 339/4]