رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

اللہ تعالیٰ نے کوئی ایسی بیماری نہیں اتاری جس کے لیے شفاء نازل نہ کی ہو۔

(صحیح بخاری: 5678)