نبی کریمﷺ یہ دعا پڑھا کرتے تھے:
اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْهَمِّ، وَالْحَزَنِ، وَالْعَجْزِ، وَالْكَسَلِ، وَالْجُبْنِ، وَالْبُخْلِ، وَضَلَعِ الدَّيْنِ، وَغَلَبَةِ الرِّجَالِ
اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں غم و الم سے، عاجزی سے، سستی، بزدلی، بخل، قرض چڑھ جانے اور لوگوں کے غلبہ سے۔
[صحیح البخاری: 6369]