دعاؤں کی تأثیر

شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
“وَقُلُوبُهُمْ الصَّادِقَةُ وَأَدْعِيَتُهُمْ الصَّالِحَةُ هِيَ الْعَسْكَرُ الَّذِي لَا يُغْلَبُ وَالْجُنْدُ الَّذِي لَا يُخْذَلُ”.
’’مومنوں کے سچے دل اور نیک دعائیں ایسا لشکر ہے جو کبھی مغلوب نہیں ہوتا، اور ایسی فوج ہے جو کبھی شکست نہیں کھاتی‘‘۔

[مجموع الفتاوى: ٦٤٤/٢٨ ]
سلطان صلاح الدین ايوبی رحمہ اللہ کی کوشش ہوتی تھی کہ عین نمازِ جمعہ کے بعد لشکر کشی کی جائے تاکہ منبروں پر خطباء کی کروائی گئی دعاؤں کی برکت حاصل ہو۔

[الروضتين في أخبار الدولتين: ٢٩٣/٣]