رسول اللّٰہﷺنے فرمایا:
”جب تم میں سے کسی کو غصہ آئے اور وہ کھڑا ہوا ہو،تو بیٹھ جائے،اسی طرح اگر اس کا غصہ چلا جائے ( تو بہتر ) ورنہ لیٹ جائے ۔“
[ابوداؤد:4782]