مال حاصل کرنے میں لوگوں کی حالت

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ آدمی اس بات کی پرواہ نہیں کرے گا کہ وہ حلال طریقے سے کما رہا ہے یا حرام طریقے سے۔

صحیح البخاری: 2059