لیلۃ القدر کو پہچاننے کی چند علامات
(احادیث کی روشنی میں)

1️⃣ اس رات کی صبح سورج طلوع تو ہوتا ہے مگر اس کی شعاعیں تیز نہیں ہوتیں۔
(صحیح مسلم: 726)

2️⃣ لیلۃ القدر کی رات معتدل ہوتی ہے، نہ زیادہ گرم اور نہ زیادہ سرد۔
(ابن خزیمہ: 231/3)

3️⃣ اس رات چاند ایسے نظر آتا ہے جیسے بڑے تھال کا آدھا حصہ۔
(صحیح مسلم: 1170)

4️⃣ اس رات میں بارش بھی ہو سکتی ہے۔
(صحیح بخاری: 813)

5️⃣ یہ رات روشن، پرسکون اور صاف ہوتی ہے۔
(صحیح الجامع: 5475)