ابن باز رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

“اللہ کا بہت کم ذکر کرنا، نماز کیلیے اٹھتے ہوئے سستی کا مظاہر کرنا۔ اور نماز کوے کی ٹھونگوں کی مانند تیز تیز پڑھنا نفاق کی علامتیں ہیں۔ اور آپ کم ہی دیکھیں گے کہ کوئی گانے بجانے کا شوقین ہو اور اس میں یہ سب علامات نہ ہوں۔”

الفتاوی: 415/3