مغرب فطرت سے برسرپیکار ہے

فضيلة الشيخ عبد العزيز الطريفي حفظه الله فرماتے ہیں:

“صراعُنا مع الغربِ ليسَ صراعَ إسلامٍ فقط، بل صراعُ فِطرة، هم بحاجةٍ لإعادتهم من حِياضِ البهائمِ إلى حِياضِ البشر، ثم بعدَ ذلكَ يأتي خطابُ الإسلام”.

“مغرب کے ساتھ ہماری جنگ صرف اسلام کی جنگ نہیں ہے بلکہ یہ لوگ فطرت و انسانیت سے برسرپیکار ہیں۔ پہلے انہیں جانوروں کے دائرے سے نکال کر انسان بنانے کی ضرورت ہے، اس کے بعد اسلام اور اس کے احکامات کی بات آئے گی”۔