نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:‏‏‏‏

كُلُّ مَوْلُودٍ يُولَدُ عَلَى الْفِطْرَةِ، ‏‏‏‏‏‏فَأَبَوَاهُ يُهَوِّدَانِهِ أَوْ يُنَصِّرَانِهِ أَوْ يُمَجِّسَانِهِ كَمَثَلِ الْبَهِيمَةِ تُنْتَجُ الْبَهِيمَةَ، ‏‏‏‏‏‏هَلْ تَرَى فِيهَا جَدْعَاءَ؟.

’’ہر بچے کی پیدائش فطرت(اسلام) پر ہوتی ہے، پھر اس کے ماں باپ اسے یہودی، نصرانی یامجوسی بنادیتے ہیں، جیسا کہ حیوانات کے بچے صحیح وسلامت پیداہوتے ہیں، کیا تم نے (پیدائشی طور پر) ان کے جسم کا کوئی حصہ کٹا ہوا دیکھا ہے؟‘‘۔
[صحیح البخاری: 1385]