رسول اللّٰہ ﷺنے فرمایا:
’’ کوئی شخص کسی دوسرے شخص کو اس کی جگہ سے نہ اٹھائے کہ پھر وہاں بیٹھ جائے ، بلکہ کھلے ہو کر بیٹھو اور وسعت پیدا کرو ۔‘‘
[صحیح مسلم:5684]