کھانے پینے کے آداب

نبی ﷺ نے فرمایا:

“بیشک شیطان اس کھانے کو، جس پر اللہ کا نام نہ لیا جائے؛ کھانا حلال سمجھتا ہے!”

(صحیح مسلم: 2017)