حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں:

لَقَدْ رَأَيْتُ نَبِيَّكُمْ ﷺ وَمَا يَجِدُ مِنْ الدَّقَلِ مَا يَمْلَأُ بِهِ بَطْنَهُ

”میں نے تمھارے نبی ﷺ کو دیکھا تھا، آپ کے پاس ردی کھجور بھی اتنی نہیں ہوتی تھی جس سے آپ اپنا پیٹ بھر لیں“۔

[صحیح مسلم: 7459]