نیک لوگ و بدکار لوگ
امام ابن القيمؒ فرماتے ہیں:
نیک لوگ (دنیا میں بھی) نعمتوں اور سکون میں ہوتے ہیں، چاہے ان کی زندگی کتنی ہی تنگ کیوں نہ ہو جائے اور دنیا ان پر سکڑ ہی کیوں نہ جائے۔ اس کے برعکس بدکار لوگ (دنیا میں بھی) جہنم کی آگ (بے چینی) میں ہوتے ہیں، چاہے دنیا ان کے لیے کتنی ہی وسیع کیوں نہ ہو جائے۔




