امام ابن القیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

“اہل سنت؛ سنت کی خاطر لوگوں کے اقوال چھوڑ دیتے ہیں: اور اہل بدعت لوگوں کے اقوال کی خاطر سنت کو چھوڑ دیتے ہیں!

(الصواعق المرسلۃ: 1603/4)