نقدی کی زکوۃ ادا کرنے کا طریقہ

نقدی/کیش میں ادا کرنے کا طریقہ ہے کہ جتنی بھی رقم ہو، اسے چالیس پر تقسیم کردیں، جو جواب آئے، اتنی رقم بطور زکاۃ ادا کردیں.