رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا :
مَنْ قَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا، غُفِرَ لَهُ مَاتَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ
’’ جو شخص ایمان کی بنا پر ثواب کی نیت سے رمضان المبارک کی راتوں میں قیام کرے ( نماز تراویح پڑھے ) تو اس کے پہلے سب گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں “۔
(صحیح بخاری:37 || راوی: سیدنا ابوہریرة رضی اللہ عنہ)
![رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا](https://alulama.org/wp-content/uploads/2023/03/WhatsApp-Image-2023-03-21-at-11.14.35-PM.jpeg)