رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا :
مَنْ قَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا، غُفِرَ لَهُ مَاتَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ
’’ جو شخص ایمان کی بنا پر ثواب کی نیت سے رمضان المبارک کی راتوں میں قیام کرے ( نماز تراویح پڑھے ) تو اس کے پہلے سب گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں “۔
(صحیح بخاری:37 || راوی: سیدنا ابوہریرة رضی اللہ عنہ)