وَ قُلۡ رَّبِّ اَدۡخِلۡنِیۡ مُدۡخَلَ صِدۡقٍ وَّ اَخۡرِجۡنِیۡ مُخۡرَجَ صِدۡقٍ وَّ اجۡعَلۡ لِّیۡ مِنۡ لَّدُنۡکَ سُلۡطٰنًا نَّصِیۡرًا ﴿۸۰﴾
اور کہہ دیجیے: اے میرے رب! مجھے سچائی کے ساتھ داخل فرما، اور سچائی کے ساتھ نکال، اور اپنی طرف سے مجھے مددگار غلبہ عطا فرما۔




