اللہ ہی حقیقی دوست اور مددگار ہے

وَاللّٰهُ اَعۡلَمُ بِاَعۡدَآئِكُمۡ‌ؕ وَكَفٰى بِاللّٰهِ وَلِيًّا وَّكَفٰى بِاللّٰهِ نَصِيۡرًا‏۞
’’اور اللہ تمہارے دشمنوں کوزیادہ جاننے والا ہے اور اللہ کافی دوست ہے اور اللہ کافی مددگار ہے‘‘۔
[النساء: 45]