رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا:

لَيْسَ مِنَّا مَنْ ضَرَبَ الْخُدُودَ، وَشَقَّ الْجُيُوبَ، وَدَعَا بِدَعْوَى الْجَاهِلِيَّةِ

”جو شخص اپنے رخسار پیٹے ،گریبان پھاڑے اورعہد جاہلیت کی سی باتیں کرے وہ ہم میں سے نہیں ہے“۔

[صحیح البخاری:1297]