ماڈرن ازم
فضیلۃ الشیخ عبد العزیز الطریفی حفظہ اللہ فرماتے ہیں:
“جاهلية الأمس أشرف من جاهلية اليوم؛ فأولئك قلَّدوا الآباء، وهؤلاء قلَّدوا الأعداء!”.
’قدیم جاہلیت، جاہلیتِ جدیدہ (ماڈرن ازم) سے بہتر ہے، کیونکہ انہوں نے حق چھوڑ کر باب دادا کی پیروی کی، جبکہ آج کے جاہل تو دین کے مقابلے میں دشمنوں کے پیروکار بن گئے ہیں’۔