ابو موسی رضی اللّٰہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللّٰہ ﷺ نے مجھ سے فرمایا: ”دروازہ کھولو، اور آنیوالے کو جنت کی بشارت دو ،ان مصائب اور آزمائشوں کے بعد جن سے انہیں ( دنیا میں ) واسطہ پڑے گا“۔ میں نے دیکھا کہ وہ عثمان رضی اللّٰہ عنہ تھے۔ (صحیح البخاری :3693)
![آنے والے کو جنت کی بشارت دو آنے والے کو جنت کی بشارت دو](https://alulama.org/wp-content/uploads/2023/07/WhatsApp-Image-2023-07-07-at-6.08.43-PM.jpeg)