ابو موسی رضی اللّٰہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللّٰہ ﷺ نے مجھ سے فرمایا: ”دروازہ کھولو، اور آنیوالے کو جنت کی بشارت دو ،ان مصائب اور آزمائشوں کے بعد جن سے انہیں ( دنیا میں ) واسطہ پڑے گا“۔ میں نے دیکھا کہ وہ عثمان رضی اللّٰہ عنہ تھے۔ (صحیح البخاری :3693)