اللہ تعالیٰ کی پسند اور نا پسند

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

” إِنَّ اللهَ يَرْضَى لَكُمْ ثَلَاثًا، وَيَكْرَهُ لَكُمْ ثَلَاثًا، فَيَرْضَى لَكُمْ: أَنْ تَعْبُدُوهُ، وَلَا تُشْرِكُوا بِهِ شَيْئًا، وَأَنْ تَعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللهِ جَمِيعًا وَلَا تَفَرَّقُوا، وَيَكْرَهُ لَكُمْ: قِيلَ وَقَالَ، وَكَثْرَةَ السُّؤَالِ، وَإِضَاعَةِ الْمَالِ “

“اللہ تمہار ے لیے تین چیزیں پسند کرتا ہے اور تین نا پسند کرتا ہے، وہ تمہار ے لیے پسند کرتا ہے کہ تم اس کی عبادت کرو اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو اور سب مل کر اللہ کی رسی کو مضبو طی سے تھام لو اور فر قوں میں نہ بٹو۔ اور وہ تمہارے لیے قیل وقال(فضول باتوں)، کثرت سوال اور مال ضائع کرنے کو نا پسند کرتا ہے”

(صحیح مسلم: 1715)