یہ معاشرہ اہل علم کی قدر نہیں جانتا۔

یہاں گانے کی طرز پر دین سنانے والوں کو پسند کیا جاتا اور ان کی ہی قدر کی جاتی ہے۔ بلکہ ان ہی کو بڑے اور محقق عالم کروانا جاتا ہے اور کبار اہل علم دیکھتے رہ جاتے ہیں۔

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبی سعیدہ حفظہ اللہ